فعل مُتعدّی
سانپ کو منتر سے قابو کرنا۔ کیل پر منتر پڑھ کر سانپ کو کاٹنے سے باز رکھنا۔ جادو یا عمل کے زور سے آسیب یا جن و پری کو بس میں کرنا۔ کیلیں لگانا۔ کیلیں ٹھوکنا۔ کیلوں سے جڑنا۔ آنے جانے سے روک دینا۔ بند کر دینا۔
کیلنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!