مُحاورہ
اول معنی بنا ہؤا کام یا بنی ہوئی بات بگڑ گئی۔ دوسرے معنی زمانہ دگرگوں اور اُٹ پلٹ ہو گیا۔
کیا تھا کیا ہؤا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!