اِسم مُؤنّث
چونکہ سُر بلندی اور پستی کے اعتبار سے سات درجوں پر منقسم ہوئے پس پہلے سُر کا نام جو سب سے پست اور مخرج اس کا ناف ہے اس نام سے موسوم ہؤا اور اس کی آواز مور کی مانند ہے۔
کھرج
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!