فعل مُتعدّی
رنجیدہ کرنا۔ ملول کرنا۔ غمگین کرنا۔ رنج دینا۔ کلپانا۔ رنج اُٹھانا،۔ غم اُٹھانا۔ افسوس دلانا۔ سوچ دینا۔ چیتا پیدا کرنا۔ ناراض کرنا۔ رنج دے کر جلانا۔
کڑھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!