اِسم مُؤنّث
ایک پھیلے ہوئے آہنی ظرف کا نام جا میں پکوان وغیرہ تلتے اور دودھ اونٹاتے ہیں۔ تر حلوا۔ میٹھا۔ پکوان یا شرینی کی نیاز۔ پکوان تلی ہوئی چیز۔
کڑاہی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!