فعل مُتعدّی
رُلانا۔ چھیڑ کر رُنکھا کرنا۔ ذلیل کرنا۔ شرمندہ کرنا۔ کچیانا۔ کسی ارادے سے باز رکھنا۔ دل توڑنا۔ ہمت توڑنا۔ افسردہ کرنا۔ پست ہمت کرنا۔ کچی سلائی کرنا۔ کھڑا کرنا۔ درست کرنا۔
کچا کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!