اِسم مُؤنّث
چھوٹا کُپّا۔ ڈبّہ خورد۔ وہ چرمی خاص وضع کا ظرف جو مشعلچیوں کے پاس ہوتا ہے۔ اور اس سے مشعل کو تیل پلاتے ہیں۔ تانبے یا پیتل کا وہ ظرف جس میں سپاہی لوگ بارود رکھتے ہیں۔
کپی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!