اِسم مُؤنّث
باریک باریک گنڈاسے سے کٹا ہؤا چارہ۔ چارہ کی پوریاں ۔ کٹی ہوئی پوریاں ۔ پانی میں گلایا ہؤا کاغذ جس کے پٹّھے قلمدان وغیرہ بناتے ہیں۔ کوٹا اور سڑایا ہؤا کاغذ۔ ایک کلمہ جو لڑکے دوستی القط کرتے وقت ناخن سے دانتوں کو کھٹک کر کہتے ہیں۔
اِسم مُؤنّث
درویشوں یا زاہدوں کی جھونپڑی۔ سمادھ۔