اِسمِ مُذکّر
ایک پھل کا بنام جس کے اوپر خار خار ہوتے ہیں۔ مزے میں شیریں مگر نہایت لیسدار ہوتا ہے۔ مُنہ کو تیل لگا کر کھاتے ہیں۔
کٹھل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!