فِعل لازِم
شہر کا اس قدر آباد اور معمور ہونا کہ اس میں سقّے پانی پلانے کے واسطے جا بجا کٹورا بجاتے اور کھڑکاتے پھریں۔ گرم بازاری ہونا۔ رونق ہونا۔
کٹورا بجنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!