فِعل لازِم
اس قدر کنجوس بنّا کہ اشرفیوں اور روپوں کی بجائے کوئیلوں کو مہر لگا لگا کر رکھنا۔ بڑے بڑے اخراجات پر توجہ نہ کرنا اور ادنیٰ ادنیٰ خرچ میں کفایت دیکھنا۔
کوئیلوں پر مہر ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!