اِسم مُؤنّث
لچھمی دیوی کا نام۔ وشنو کی بیوی۔ خوبصورت عورت ۔ حسین عورت۔
اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کے زرد کیڑے کا نام جس کے جسم پر کثرت سے روئیں ہوتے ہیں اور اگلا دھڑ اُٹھا کو چلتا ہے۔ جھانجا۔ بھونڈیلا۔
اِسم مُؤنّث
لچھمی دیوی کا نام۔ وشنو کی بیوی۔ خوبصورت عورت ۔ حسین عورت۔
اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کے زرد کیڑے کا نام جس کے جسم پر کثرت سے روئیں ہوتے ہیں اور اگلا دھڑ اُٹھا کو چلتا ہے۔ جھانجا۔ بھونڈیلا۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔