فعل مُتعدّی
روپیہ حاصل کرنا۔ دولت پیدا کرنا۔ تجارت و ملازمت کے وسیلہ سے دولت جمع کرنا۔لوہے کو خوب کوٹ کر لوچ دار بنانا۔ چمڑے کی کرختگی دور کرنا۔ چمڑا صاف کرنا۔
کمانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!