فِعل لازِم
خونی دست آنا۔ اسہال آانا۔ دل دُکھنا۔ دل پر چوٹ لگنا۔ دل کڑھنا۔ دل پر نہایت صدمہ گزرنا۔ صدمہ سے جگر کا پاش پاش ہونا۔ دل خون ہونا۔
کلیجا کٹنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!