اِسم مُؤنّث
وہ کپڑا جو مُردے کے گلے میں تکفین کے وقت ڈالتے ہیں۔ وہ کپڑا جسے درمیان سے پھاڑ کر فقرا گلے میں دالتے رہتے ہیں۔ ایک قسم کا فقریوں کا جامہ۔
کفنی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!