مُحاورہ
یعنی کب سے تم نے بال سیاہ رہنے کی تدبیر کی ہے جو اب تک ایک بال سفید نہیں۔ کس زمانہ سے اطاعت و فرمانبرداری کا بیڑا اُٹھایا ہے جو ذارا نافرمانی نہیں کرتے ۔
کس جنم کے کالے تل چابے ہیں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال