اِسم مُؤنّث
سختی۔ صعوبت۔ تکلیف۔ سعی و کوشش۔ سرگرمی۔ اصرار۔ ہٹ۔ ضد۔ پچ۔
اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کی ترکاری جو بیل تُرّیوں کی طرح لگتی ہے۔ ہندی میں اسے لمبا گھیا۔ لوکی۔ عربی میں قرع، فارسی میں زج کہتے ہیں۔ شراب کی بوتل یا صراحی اور نیز طنبورے کو بھی کہتے ہیں۔ تشبیہاً عضو تناسل مرد۔