اِسمِ مُذکّر
کلب۔ سگ۔ کوکر۔ ایک مشہور جانور کا نام جو راتوں کو بھونکتا ہے ۔ ایک قسم کی گھاس جس کی بال کپڑوں میں لپٹ جاتی ہے۔ غلام ۔ بندہ۔ پیٹ۔ ڈھڈ۔ آدمی کا شکم جو ہر وقت کُتّے کی طرح کھانے کو مانگتا ہے۔ ناکس۔ ذلیل۔ حقیر۔ ایک قسم کی تلوار جو آگے سے چوڑی اور دوہری ہوتی ہے۔
تابع فِعل
دیکھو ( کتنا)۔