اِسمِ مُذکّر
کوئلوں پر بُھنا ہؤا گوشت۔ سیخ پر بُھنا ہؤا قیمہ۔ سیخ لگایا ہؤا مُرغ۔ کڑھائی میں تلے ہوئے کباب بھی ہوتے ہیں۔ جنہیں شامی کباب کہتے ہیں۔
اِسمِ مُذکّر
کوئلوں پر بُھنا ہؤا گوشت۔ سیخ پر بُھنا ہؤا قیمہ۔ سیخ لگایا ہؤا مُرغ۔ کڑھائی میں تلے ہوئے کباب بھی ہوتے ہیں۔ جنہیں شامی کباب کہتے ہیں۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔