اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کا سفید اور بڑا طوطا جس کے سر پر سُرخ یا زرد کافی ہوتی ہے۔ آواز آدمی کے بچہ کی مانند صاف نکالتا ہے۔ اس کی چونچ نہایے سیاہ اور بد نما ہوتی ہے۔
کاکا کوا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!