اِسمِ مُذکّر
قید خانہ کا مکان۔ وہ تنگ کوٹھڑی جس میں قیدی کو سخت تکلیف دینے کے واسطے علیٰحدہ بند کرتے ہیں۔ حوالات۔ حراست۔ نگارانی۔ سرکاری باڑا۔
کانجی ہوس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!