فعل مُتعدّی
کانوں کو آواز بد کے سُنّے سے روکنے کے واسطے ہاتھوں سے دبانا۔ کانوں میں انگلیاں دینا۔ کانوں پر ہاتھ رکھنا۔
کان دبانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!