فعل مُتعدّی
کاروبار میں لگنا۔ کام کاج میں مشغول ہونا۔ دھندے سے لگنا۔ کوئی شغل کرنا۔ فکر معیشت یا کار معاش میں مصروف ہونا۔ فائدہ دینا۔ مفید پڑنا۔ اثر کرنا۔ موئثر ہونا۔ اثر دکھانا۔ کارگر ہونا۔ کامیاب ہونا۔ مقصد حاصل کرنا۔ مطلب پورا کرنا۔ ہم صحبت ہونا۔ کھیل بنانا۔ مجامعت کرنا۔ ہلاک کرنا۔ قتل کرنا۔ کام تمام کرنا۔
کام کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!