فعل مُتعدّی
کام درست کرنا۔ کام سنوارنا۔ کام تیار کرنا۔ کائی چیز بنانا۔ مقصد پورا کرنا،۔ مراد بر لانا۔ مطلب نکالنا۔ ہوس نکالنا۔ ارمان پورا کرنا۔ (بازاری) کھیل بنانا۔ ہم بستر ہونا۔ ہم صحبت ہونا۔
کام بنانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!