اِسمِ مُذکّر
وہ کھلونا جو کاغذ سے اس طرح بناتے ہیں کہ جب اسے ہلائیں تو وہ اس طرح ہاتھ چلاتا ہے جیسے پٹاباز پٹا کھیلتا ہے۔ جھاڑ جھلّا۔ دپبلا آدمی۔
کاغذ کا پٹا باز
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!