فعل مُتعدّی
کارگزاری کرنا۔ کام چلانا۔ کام نکالنا۔ اجراے کار کرنا۔ تعمیل کرنا۔ عمل کرنا۔ فرض ادا کرنا۔ ڈیوٹی بجا لانا۔ مجامعت کرنا۔ مطلب نکالنا۔
کار روائی کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!