فعل مُتعدّی
غرق ہوجانا ۔ پانی میں سمُا جانا ۔ دریا میں بہ جانا ۔ نام مٹ جانا ۔ بُرا خاوند ملنا ۔ بُرا خاندان ملنا ۔ امتحان میں پورا نہ اُترنا ۔
ڈوب جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!