فِعل مُتعدّی
بھوک کو مغلوب کرنا،۔ خوراک سے کم کھانا۔ کھانے میں کمی کرنا۔ نفس مارنا۔ نفس کُشی کرنا۔ خُود کُشی کرنا۔ پیٹ مین چُھری مارنا۔
پیٹ مارنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!