اِسمِ مُذکّر
گُل۔ پُشپ۔ ورد۔ پتنگا۔ شرارہ۔ گُلکاری۔ نقش و نگار۔ ایک قسم کی مُرکب دھات جو سفید ہوتی ہے۔ کاسا۔ کانسی۔ خُونِ حیض۔ رَج۔ فاتحۂ سوم۔ ۔ کوڑھ کے سفید دھبے۔ برص۔ ایک قسم کی کوڑھ۔ شراب تُند۔ شرابِ لطیف۔ ہلکا۔ سُنک۔ نہایت کم وزن۔
پھول
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!