اِسمِ مُذکّر
وہ جِن جو خُود ہر ایک علم اور فن سے واقف ہونے کے باعث کِسی سیانے یا عالم سے نہ اُترے۔ نہایت مُتفنّی۔ وہ شخص جو کِسی طرح دامِ فریب میں نہ آئے۔
پڑھا جن
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!