اِسمِ مُذکّر
وہ شخص جس میں یہ پانچوں عیب جو شریعت کی رو سے نہایت بد ہیں موجود ہوں۔ جیسے چوری، زنا کاری، قمار بازی، شرب خوری، درو غگوئی۔ ۔ نہایت بد ۔ بد ذات۔ لُچّہ۔
اِسمِ مُذکّر
وہ شخص جس میں یہ پانچوں عیب جو شریعت کی رو سے نہایت بد ہیں موجود ہوں۔ جیسے چوری، زنا کاری، قمار بازی، شرب خوری، درو غگوئی۔ ۔ نہایت بد ۔ بد ذات۔ لُچّہ۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔