اِسمِ مُذکّر
ایک طرح کی مصدری علامت ہے جو ہمیشہ کِسی اِسم یا صفت کے اخیر میں لگاتے ہیں۔ جیسے بھولا پن۔ البیلا پن۔ کمینہ پن۔ ۔
اِسمِ مُذکّر
نیک کام۔ عُمدہ کام۔ خیرات۔ تصدق۔ عنایت۔ مہربانی۔
اِسمِ مُذکّر
پانی پان اور پانچ کا مُخفف جو مُرکبات میں آتا ہے۔ جیسے پن کپڑا۔ پن گھٹ۔ پنسُورہ۔
اِسمِ مُؤنّث
گُھنڈی دار سوئی۔