اِسمِ مُذکّر
جسر۔ سیت۔ قنطرہ۔ وہ دریا کا راستہ جو کِشتیوں یا طاقچوں کے وسیلہ سے بنایا جائے۔ طاقچہ جس کے اُوپر یا نیچے سے راستہ ہو۔ اُردو میں افراط یا کثرت کے مُبالغہ پر بھی بولتے ہیں۔
اِسمِ مُؤنّث
مژدہ۔ پلک جھپکانے کا عرصہ۔ ثانیہ۔ مِنٹ کا ساٹھواں حصہ۔ آن۔ لمحہ۔