فِعل لازِم
اوٹ ہونا۔ حجاب ہونا۔ چُھپنا۔ پردہ رکھنا۔ جب کوئی عورت کِسی رشتہ دار کے سامنے نہیں ہوتی تو اسے بھی پردہ ہونا کہتے ہیں۔
پردہ ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!