اِسمِ مُذکّر
حجاب ۔ اوٹ۔ ستر۔ آڑ۔ اوجھل۔ چلمن چِک وغیرہ جو دروازہ پر لٹکاتے ہیں۔ گھونگھٹ۔ نقاب۔ چبقہ۔ لوک۔ پرت۔ دنیا کا پردہ۔ راز، بھید۔ آنکھ کی پتلی جھلّی۔ پپوٹے کے نیچے کی جِھلّی۔ قصاب کُولے اور پسلیوں کے بیچ کے گوشت کو پردہ کہتے ہیں۔ ۔ بادبان۔ مکان کی چار دیواری۔
پردہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!