اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کا خوشبودار پتّا جس کو ہ،ندوستان میں روز مرّہ یا بیاہ شادی وغیرہ میں کھاتے ہین۔ ناگر بیل کا پتّا جس کے کھانے سے مُنہ سُرخ ہو جاتا ہے۔ لنگوٹ کے اُوپر کا میری چمڑہ۔ مُراداً کلف۔ بانڈی۔
اِسمِ مُذکّر
پِینا کا مُخفف جیسے جل پان کرنا۔