فِعل مُتعدّی
اُس کِنارہ پر پُہنچانا۔ کِشتی کو لنگھانا۔ اِدھر سے اُدھر تک سُوراخ کرنا۔ سالنا۔ چھیدنا۔ پھوڑنا۔ پُورا کرنا۔ انجام کو پُہنچانا۔ حد سے باہر نِکالنا۔
پار کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!