اِسمِ مُؤنّث
فارسی، اردو الف بے تے کا تیسرا اور ہِندی حروف صحیح کا اِکیسواں شفتی کا پہلا حرف جسے رسمِ خط میں باے فارسی یا عجمی اور ہِندی میں پ کہتے ہیں۔ فارسی والے اس لکا تلفظ الف کے ساتھ ادا کرتے ہیں۔ حسابِ جمل میں اس کے بھی باے موحدہ کے برابر دو ہی عدد شمات کیے جاتے ہیں۔
پ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!