اِسمِ مؤنّث
جگہ ۔ ٹھاؤں ۔ استھان ۔ مکان ۔ مقام ٹھور ۔ ٹھکانا ۔ (۲) مدّھم آواز ۔ مُتوسِط آواز ۔ بیچ کی راس میں گانا بجانا ۔ دُون سے نصف آواز کو گوّیے ٹھا بولتے ہیں +
ٹھا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!