فِعلِ مُتعدّی
سہارا لینا ۔ بوجھ اُتارنا ۔ روکنا ۔ ٹھیرانا جَیسے گٹھڑی یا ہاتھ ٹکانا ۔ (۲) مکان یا سرائے میں جگہ دینا ۔ قیام کرانا ۔ فروکش کرنا جیسے چار مُسافر ٹِکاے ۔ (۳) ماتنا ۔ سہی کرنا ۔ لگانا جیسے دھپ ٹکانا ۔
ٹکانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!