فِعلِ لازِم
کِسی چیز کا کثرت یا زیادتی کے باعث ضبط نہ ہو سکنا ۔ ظاہر ہوئے جانا ۔ نِکل پڑنا ۔ ٹپکی پڑتی ہے اُس سے گدراہٹ ہے یہ عالم تیری جوانی کا (رنگین) (۲) گِرا پڑنا ۔ مائل ہو جانا
ٹپکا پڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!