اِسمِ مُؤنّث
بانس یا سرکنڈوں وغیرہ کا بندھا ہوا چھوٹا ٹٹّا ۔ چِک چِلمن ۔ جھانبِ ۔ کواڑی ۔ دِیوار ۔ (۲) آڑ ۔ اوٹ ۔ پردہ ۔ حجاب ۔ (۳) پاخانہ ۔ جانے ضرور ۔ بیتُالخلا (۴) آرایش جو بیاہ شادیوں میں پُھول وغیرہ تختِ رواں پر لگا کر لیجاتے ہیں ۔ (۵) وہ چھت یا چوبی چار دیواری جِس پر انگور کی بیل چڑھاتے ہیں ۔ (۶) شِکار کھیلنے کی آڑ جو شِکاری لوگ اپنے ساتھ رکھتے ہیں ۔
ٹٹی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!