اِسمِ مُذکّر
بانّس کا ٹُکڑا (۲) چربی کی بتّی کا بچا ہوا ٹُکڑا (۳) نُقصان ۔ خسارہ ۔ (۴) کارتُوس ۔ (۵۔ ہندو) کمی ۔ ٹوڑ ۔ (۶) ماوضہ ۔ تاوان ۔ ہرجانہ ۔ (۷) ایک قِسم کی آتِش بازی ۔
صِفت
شِکستہ ۔ پُھوٹا ہوا ۔ ناقص ۔ مرمّت طلب ۔ مُضمحل ۔ خستہ ۔ تھکا ماندہ ۔ کم مایہ ۔ مُفلِس ۔ بے زر ۔