فِعلِ لازِم
شِکستہ ہونا ۔ پُھوٹ جانا ۔ علیحدہ ہوجانا ۔ جُدا ہو جانا ۔ (۲) بیماری سے مضمحل اور کمزور ہوجانا ۔ (۳) پانی کم ہو جانا ۔پانی نہ رہ جانا ۔ کمی ہو جانا ۔ (۴) قطعِ تعلُّق ہونا ۔ دُشمن ہو جانا ۔ اُکھڑجانا ۔
ٹوٹ جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!