فعل لازِم
دِیوالیہ ہونے کی علامَت ظاہر کرنا ۔ دیوالیہ نِکلنا ۔ دِیوالیہ ہونا ۔ کاروبار بند ہوجانا ۔ کارخانہ اُلٹ جانا ۔ دُکان اُٹھ جانا ۔ خط نے کھوئی جوتری حَسن کی دُولت کھوئی واقعی ٹاٹ مہاجن نےجو اُلٹااُلٹا (رشک) (ساہوکاروں کا قاعدہ ہے کہ جب دِیوالہ نِکل جاتا ہے تو وُہ اپنے بیٹھنے کے ٹاٹ یا گدی کو اُلٹ دیتے اور چرغ کر دیتے ہیں )
ٹاٹ یا ٹنپڑ النا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!