فِعلِ مُتعدّی
پاؤں پَھنسانا ۔ مُزاحم ہونا ۔ دخل دینا ۔ دست انداز ہونا ۔ قدَم رکھنا ۔ بیچ میں بولنا ۔ (۲پہلوان) ٹنگری کے پیچ سے حرِیف کو گِرانا
ٹانگ اڑانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!