فعل مُتعدّی
سِیون کھولنا ۔ سِلائی اُدھیڑنا ۔ مجھے اِس درد میں لزّت ہے اے جوش جنوں اچّھا مرے زخم جگر کے ہر گھڑی ٹَانّکے اُدھیڑے جا (۲)حقِیقت کھولنا ۔ قلعی کھولنا ۔ عاجِز کرنا ۔ چِیں بُلوانا ۔ ہرانا
ٹانکے ادھیڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!