اِسمِ مؤنّث (گنّوار)
مچان ۔ ڈونّچہ (دو کڑیاں جو مکان کے اندر اسباب رکھنے کے واسطے لگا دیتے ہیں) (۲) ڈانچہ ۔ وہ لکڑیوں کا چبُترا سا جِس پر گنّوار کھڑے ہو کر گوپیا پھینکا کرتے ہیں۔ (ہاے ہوز کے بغیر بھی رانڈ کھانڈ سانڈ کے وزن پر جائز ہے)
ٹانڈھ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!