اِسمِ مُذکّر
قافلہ ۔ کاروان ۔ میدنی ۔ سوداگروں کا گرّوہ (۲) بنجارے کا اسباب ۔ اٹالہ ۔ اثاث البَیت (۳) خاندان ۔ کُنبہ ۔ قبِیلہ ۔ کُٹم (۴) کھیپ ۔ وہ سودا گری کا اسباب جو ایک دفعہ لاد کر لیجائیں ۔ (۵) دست جاری ہونا۔ مگر خاص چوپایوں کی نِسبت ضلع انبار میں بولتے ہیں۔