اِسم مؤنّث
لکڑی یا گھانّس وغیرہ کا ڈھیر ۔ انّبار ۔ تودہ (۲) لکڑیوں کی دُکان ۔ بُھس کی دُکان (۳) ایک قِسم کا گھنٹا جو گاے یا ہاتھی وغیرہ کے گلے میں بانّدھتے ہیں ۔ (۴) ٹالنے کا امر۔(۵) (اسمِ مؤنّث ) ٹالا بالا ۔ لیت و لعل؛ ۔ ٹالم ٹول ۔ بہانہ۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔